A day with your Beloved one (Peace Be Upon Him)الأردية
ایك دن اپنے محبوب (ﷺ)كے ساتھ
مركز أصول
نبذة
كتاب”ایك دن اپنے محبوب (ﷺ)كے ساتھ “ آپ ﷺكےاخلاق كریمانہ پرروشنی ڈالتی ہے ، اور ساتھ ہی نیند سے بیداری ، وضو ، قیام ، نماز ، صبح وشام كے اذكار ، كھانے پینے، لباس و پوشاك ، اورپیدل و سواری پرچلنے ،لوگوں كے ساتھ آپ كے برتاؤ اور آپ كے اندرون خانہ اور آپ كی نیند وغیرہ كی جانب مكمل رہنمائی فرماتی ہے ۔
معاينة: A day with your Beloved one (Peace Be Upon Him)